خوش آمدید!
آپ کا اردو مترجم ٹیم میں استقبال ہے!
اردو میں ترجمہ کرنے والی ٹیم ورڈ پریس کے پلگ انز، تھیم اور دیگر منصوبوں کو انگریزی سے اردو میں ترجمہ کرنے کی ذمہ دار ہے۔
یہاں کچھ منصوبے ہیں۔
مترجم ٹیم کا حصہ بننے کے لیے، ہینڈ بک دیکھیں۔
اردو

ہر جمعے کے دن 7 سے 8 بجے رات (پاکستانی وقت) اور 07:30 سے 8:30 بجے رات (بھارتی وقت) کے مطابق ہفتہ وار میٹنگ سلیک (تفصیلات نیچے درج ہیں) پر ہو گی۔
ٹیم آپس میں سلیک پر رابطہ کرتی ہے، ٹیم سے رابطہ كرنے کے لیے سلیک پر سائن اپ کریں،
اردو ٹیم کے لیے یہاں سے رجسٹر ہوں اور #translator چینل پر رابطہ کریں۔