خوبصورت ڈیزائن، بہترین خصوصیات، اور جو دل چاہے وہ بنانے کی آزادی۔ WordPress بیک وقت مفت اور بیش قیمت ہے!

بہترین لوگوں کے اعتماد سے بھرپور

شوقیہ بلاگ لکھنے والوں سے لے کر آن لائن خبروں کی بڑی سائٹس تک 43% لوگ WordPress استعمال کرتے ہیں۔

طاقتور خصوصیات

لامحدود امکانات۔ آپ کیا بنائیں گے؟

  • مرضی کے مطابق
    ڈیزائنز
  • ایس ای او
    دوست
  • اثر پذیر
    موبائل سائٹس
  • اعلی
    کارکردگی
  • جانے کا
    انتظام کریں
  • سخت
    سیکورٹی
  • طاقتور
    میڈیا انتظام انصرام
  • آسان اور
    قابل رسائی

اپنی ویب سائٹ کو اپنی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد کرنے کے لیے 55,000 پلگ انز کے ساتھ WordPress کو بڑھائیں۔ ایک آن لائن اسٹور، گیلریز، میلنگ کی فہرست، فورمز، تجزیات، اور بہت کچھ شامل کریں۔

کمیونٹی

دنیا بھر کے 817 شہروں میں سینکڑوں ہزار ڈویلپرز، مواد تخلیق کار، اور سائٹ مالکان ماہانہ میٹ اپس میں جمع ہوتے ہیں۔

مقامی WordPress کمیونٹی تلاش کریں

WordPress کے ساتھ شروعات کریں

انٹرنیٹ پر ویب سائٹ بنانے کے لیے 60 ملین سے زیادہ افراد کی پسند ہے WordPress۔ اور یہ لوگ اسے 'گھر' سمجھتے ہیں، آئیں اور اس خاندان کا حصہ بنیں۔

ہمارے بلاگ سے خبریں

ورڈپریس 4.7.1 اردو زبان میں

تمام پڑھنے والوں کو میرا سلام۔ ہمیں یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ہم نے ورڈپریس کے تازہ ترین ورژن 4.7.1 کا اردو ترجمہ مکمل کر لیا ہے اور اب یہ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے بھی دستیاب ہے۔ آپ سب سے گذارش ہے کہ اگر ورڈپریس پہلے سے آپ کے استعمال […]

یہ ایسے آسان ہے جیسے

  1. Find a trusted web host and maybe support WordPress at the same time.
  2. Download & install WordPress with our famous 5-minute installation. Publishing has never been easier.
  3. Spend some time reading our documentation, get to know WordPress better every day and start helping others, too.