اردو سے محبت کرنے والوں کو میرا سلام۔

مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ اردو ٹیم کی بھرپور محنت اور لگن کی وجہ سے ہم نے ورڈپریس کے تازہ ترین ورژن 4.9 کا اردو ترجمہ مکمل کر لیا ہے اور اب یہ ڈاؤن لوڈ کے لیے بھی دستیاب ہے۔