اردو میں ٹیم کی 02…

اردو میں ٹیم کی 02 سائٹ منظر عام پر آ چکی ہے کسی پراجیکٹ پر تبادلہ خیال یا ترجمے کے دوران کسی میں پریشانی کی صورت میں یہاں اردو ترجمہ ٹیم سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ اردو مترجموں سے التماس ہے کہ یہاں بات چیت میں اردو زبان کو فوقیت دیں۔ شکریہ

کاپی: @mrahmadawais @amreendanish @hibashaikhpk @mbilalkhan90 @saqibameen @sajidzaman

ٹیم کے O2 پر خوش آمدید

ہم ہر لوکیل ٹیم کو ان کا اپنا بلاگ دینے پر خوش ہیں، جو WordPress.org پر، آپ کے رابطے کو آسان بنانے کی اجازت دیتا ہے۔ آپ اس سائٹ کو مرضی کے مطابق بنا سکتے ہیں اور ضرورت کے مطابق، صفحات شامل کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کے سوالات ہیں تو، ہماری میٹا ٹیم کو بتائیں۔

O2 کا استعمال کیسے کریں

O2 ایک تھیم اور ایک پلگ ان کا مجموعہ ہے جو کہ آسان اشتراک کی اجازت دیتا ہے۔ یہاں چند خصوصیات ہیں جو آپ کی ٹیم کی سرگرمیوں میں ہم آہنگی پیدا کرنے میں مددگار ثابت ہونگی:

1۔ @تذکرے: آپ کسی کے اسم رکنیت کے آگے @ لگا کر WordPress.org نیٹ ورک پر ان کا بھی تذکرہ کر سکتے ہیں۔ آپ کی لوکیل سائٹس (بشمول آپ کی مرکزی سائٹ، آپ کا فورم، اور O2) کے ارکین خود کار طریقے سے آٹو کمپلیٹ سے شامل ہو جاتے ہیں۔

ٹیگز: ٹیگنگ سے پوسٹوں اور تبصرے کے اندر آسانی سے شامل کیا جا سکتا ہے۔ مثال کے طور پر، #welcome ٹیگز کے ساتھ یہ پوسٹ ” welcome”۔ ایک ٹیگ پر کلک کریں اور تمام ٹیگ کردہ پوسٹیں دیکھیں۔

کراس پوسٹیں: + کی علامت کا استعمال کر کے WordPress.org کی دیگر O2 سائٹ پر کراس پوسٹ کریں۔ آپ O2 استعمال کرنے والی کسی بھی سائٹ پر کراس پوسٹ کر سکتے ہیں۔


یہی ہے! اپنے نئے بلاگ کا لطف اٹھائیں اور آپ کو کسی بھی مسائل کا سامنا ہو تو میٹا ٹکٹس دائر کریں۔