اردو ٹرانسلیشن گائیڈ

ورڈپریس اردو ترجمے کی بڑھتی ہوئی ٹیم کو دیکھتے ہوئے فوری طور پر ایک گائیڈ پبلش کی جارہی ہے، جس کا مقصد ہے نئے آنے والے مترجم کو ترجمے کا عمل سمجھانا اور یہ بتاناکہ کس طرح سے ترجمے اور اس کی ٹیم کا سلسلہ چلتا ہے۔  اس مقصد کے لیے اس سائٹ پر چند پوسٹس کی گئی ہیں اور ان کے لنک اس گائیڈ میں موجود ہیں۔ وقتی طور پر یہ گائیڈ انگلش میں ہیں اور ورڈپریس فاؤنڈیشن کی طرف سے جاری کردہ ہیں، وقت کے ساتھ ساتھ ان کو اردو میں منتقل کر دیا جائے گا۔

  1. اردو ترجمہ کرنے کی ابتدائی گائیڈ
  2. اردو ترجمے کےچند اصول
  3. پروجیکٹ ایڈیٹر کی درخوست کا عمل
  4. عمومی ایڈیٹر بننے کی درخواست کا عمل

تمام مترجم سے درخواست ہے کہ ان اصولوں پر عمل کریں، تاکہ ہم ساتھ مل کر آگے بڑھ سکیں۔