شروعات کریں

ورڈپریس تھیم ڈائریکٹری دنیا بھر میں لاکھوں ورڈپریس صارفین استعمال کرتے ہیں۔ ڈائریکٹری میں تھیمز WordPress.org سے ڈاؤن لوڈ کے لیے دستیاب ہیں، اور ورڈپریس صارفین کو بھی ان کو براہ راست اپنی انتظامی اسکرین سے انسٹال کر سکتے ہیں۔

WordPress.org پر آپ کی تھیم کو ہوسٹ کر کے، آپ حاصل کریں گے:

تھیم ڈائریکٹری کا مقصد دنیا میں ہر تھیم کو ہوسٹ کرنا نہیں ہے، یہ ارد گرد کی بہترین اوپن سورس ورڈپریس تھیمز کو ہوسٹ کرنے کے لیے ہے۔ WordPress.org پر ہوسٹ کردہ تھیمز صارف کو ایسی آزادی دیتی ہیں جیسا WordPress خود ہے؛ اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ %100 جی پی ایل سے مطابقت رکھتی ہیں۔

رہنمائی اور وسائل

To ensure that WordPress users are guaranteed a good experience, every theme in the directory is reviewed by the themes team. Please review the guidelines before uploading your theme.

ان سائٹس کی تھمیز جو غیر GPL (یا ہم آہنگ) تھیمز کی سپورٹ کرتی ہیں یا یہ تھمیز کے جائزے کی ہدایات کے ساتھ نہیں میل کھاتیں منظور نہیں کی جائیں گی۔

آپ کی تھیم کا تھیم یونٹ ٹیسٹ ڈیٹا استعمال کرتے ہوئے جائزہ لیا جائے گا۔ اپنی تھیم اپلوڈ کرنے سے پہلے براہ مہربانی اسے نمونہ برآمدی ڈیٹا کے ساتھ ٹیسٹ کریں۔

مزید وسائل تھیم ڈویلپرز کے لیے تھیم ڈیولپر ہینڈ بک میں پایا جا سکتا ہے۔

تھیم ڈویلپمینٹ کے بارے میں سوالات کے لیے، براہ مہربانی تھیم اور ٹیمپلیٹ فورم کو استعمال کریں۔

اپنی تھیم اپلوڈ کریں