تمام پڑھنے والوں کو میرا سلام۔
ہمیں یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ہم نے ورڈپریس کے تازہ ترین ورژن 4.7.1 کا اردو ترجمہ مکمل کر لیا ہے اور اب یہ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے بھی دستیاب ہے۔ آپ سب سے گذارش ہے کہ اگر ورڈپریس پہلے سے آپ کے استعمال میں ہے تو آپ اپنے ورڈپریس ورژن کو اپڈیٹ کر کے اس امر کو یقینی بنائیں کہ اردو کے صارف اس کے استعمال سے مستفید ہوں۔ شکریہ
میں آپ سے پھر ملوں گا۔
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔