انسٹالیشن

ورڈپریس کے اس ورژن کی اسٹالیشن بھی کسی بھی دوسرے ورژن کی طرح ہی ہے. ورڈپریس کوڈیکس میں دی گئی ہدایات پر عمل کریں، یا ڈاؤنلوڈ میں شامل "Read Me” فائل کو دیکھیں اگر آپ کو یاد دہانی کی ضرورت ہے۔ آپ کے پاس پہلے ہی ورڈپریس انسٹال ہے اور آپ اس پر اردو زبان استعمال کرنا چاہتے ہیں، تو ورڈپریس کوڈیکس میں مینوئلی زبان کی فائلز انسٹال کرنے کی ہدایات کو فالو کریں۔