ڈاؤن لوڈ

یہاں سے آپ WordPress اردو کا تازہ ترین ورژن ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں یہ ٹیسٹ شدہ مستحکم ورژن ہے۔ اردو زبان میں WordPress کا موجودہ ورژن اس براہ راست لنک پر ہمیشہ دستیاب ہوتا ہے۔ سابقہ ورژنز آرکائیو ریلیز سے ڈاؤن لوڈ کیے جا سکتے ہیں۔

تاہم، اگر آپ کو WordPress کے اردو ترجمے میں کوئی غلطی نظر آئے – تو ہمیں خوشی ہو گی اگر آپ ہمیں اس کے بارے میں مطلع کریں گے۔ آپ بھی مترجمین یا ترجمہ سنوارنے کے لیے ٹیسٹرز کی کمیونٹی میں شامل ہو سکتے ہیں۔

ہمیں WordPress اردو کی ترقی کے لیے آپ کی کسی بھی قسم کی شراکت کرنے پر خوشی ہو گی ۔تاہم، آپ کی سب سے بڑی شراکت – WordPress اردو کا استعمال اور اس کو مشہور کرنا ہے۔

اگر آپ کے کوئی سوالات/تجاویز ہوں، یا آپ کو ترجمے میں کوئی غلطی نظر آئے تو فورا ہمیں معاونتی فورم پر آگاہ کریں۔