Zakra

Zakra لچکدار، تیز، ہلکی پھلکی اور جدید کثیرالمقاصد تھیم ہے جو بہت سی مفت اسٹارٹر سائٹس (فی الحال 10+ مفت اسٹارٹر سائٹس کے ساتھ آتی ہے اور بعد میں مزید میں شامل کی جائے گی) کے ساتھ آتی ہےَ آپ اپنی ویب سائٹ کو خوبصورت اور پیشہ ور بنانے کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔ https://zakratheme.com/demos پر تمام اسٹارٹر سائٹس کو چیک کریں۔ ذاتی بلاگ، پورٹ فولیو، WooCommerce اسٹورز، کاروباری ویب سائٹس اور نیچ بیسڈ سائٹس (جیسے کیفے، اسپا، چیریٹی، یوگا، شادی، دانتوں کے ڈاکٹر، تعلیم وغیرہ وغیرہ) کے لیے موزوں ہے۔ Elementor کے علاوہ دیگر اہم پیج بلڈرز کے ساتھ کام کرتی ہے لہذا آپ اپنی مرضی کے مطابق کسی بھی ترتیب کو تشکیل دے سکتے ہیں۔ تھیم اثر پذیر ہے، Gutenberg سے ہم آہنگ، ایس ای او دوست، ترجمہ کے لیے تیار اور اہم WordPress پلگ انز سے ہم آہنگ ہے۔
کوئی تھیم نہیں ملی۔ دوبارہ کوشش کریں۔