Themes List
Twenty Twelve

WordPress کے لیے 2012 تھیم کسی بھی ڈیوائس پر بہت اچھی لگتی ہے کیونکہ یہ ایک مکمل طور پر موثر تھیم ہے۔ خصوصیات، اس کی اپنی ویجٹ کے ساتھ سرورق ٹیپملیٹ شامل ہے، ایک اختیاری نمائشی فونٹ، انڈیکس اور واحد مناظر دونوں پر پوسٹ فارمیٹس کے لیے اسٹائل، اور ایک اختیاری سائیڈبار صفحے کا ٹیپملیٹ۔ ایک اپنی مرضی کا مینو، ہیڈر کی تصویر، اور پس منظر کے ساتھ اس کو اپنا بنائیں۔
کوئی تھیم نہیں ملی۔ دوبارہ کوشش کریں۔