WordPress.org

Themes

All themes

ٓآش

ٓآش

  • ورژن 2.241
  • Last updated 14 اگست، 2024
  • Active installations 40,000+
  • WordPress version 4.7
  • PHP version 5.2.4

ایک ذاتی اور متعدد مصنف کی سپورٹ سے بھرپور ورڈپریس کا ایک فری تھیم۔ یہ ذاتی، لائف اسٹائل، صحت، کھانے، بیکری، سیاجت، شادی بیاہ، فوٹو گرافی، نیوز، چھوٹے بزنس، مقولہ جات، اور کسی بھی قسم کے بہترین بلاگ کے لیے یہ ایک عمدہ تھیم ہے۔ سادہ،خوبصورت، موبائل کی سپورٹ کے ساتھ، اور وو کامرس کی سپورٹ آپ کو اور آپ کے یوزر کو حیران کر دے گی۔ اس کو بہترین طریقے سے ڈاکومنٹ کیا گیا ہے جو کہ ورڈپریس کے نئے یوزر کے لیے اس کو آسان بنا دیتی ہے۔ اس کا سادہ اور جدید ڈیزائن ہرطرح کی مشین مثلاً ٹیبلٹ، موبائل، اور ریٹینا پر بہترین دکھتا ہے۔ یہ کافی تیز ہے، اور بہت ساری جدید پلگ ان، دائیں سے بائیں جانب لکھے جانے والی زبانوں، اور ایس ای او کے لیے بہترین ہے۔ اس تھیم میں ٹیکسٹ اور امیج لوگو، فل سکرین سلائیڈر، ہیڈرکی تصویر، انسٹاگرام کا سلائیڈر ویجٹ، اور فوٹر مینیو جیسے فیچر موجود ہیں اور اس کو جی ڈی پی آر کے اصولوں کے مطابق تیار کیا گیا ہے۔ یہ تمام مشہور ڈریگ اینڈ ڈراپ بلڈرز مثلاً ایلیمینٹور، بیوربلڈر، وژیل کمپوزر، اور ڈی وی کے ساتھ بہترین چلتی ہے۔ آپ کو صرف لکھنے کی ضرورت اور سب بہترین ہے۔ آپ درج ذیل لنک پر اس کا ڈیمو دیکھ سکتے ہیں:
https://ashe-free.wp-royal-themes.com/demo/

Downloads per day

فعال انسٹالیشنز: 40,000+

درجہ بندیاں

5 out of 5 stars.

معاونت

کچھ کہنا ہے؟ مدد چاہیے؟

معاونتی فورم دیکھیں

رپورٹ

کیا اس تھیم میں اہم مسائل ہیں؟

اس تھیم کی رپورٹ کریں

ترجمہ

Translate this theme

Browse the code