Themes List

فلٹرنگ بلحاظ:
ترمیم کریں

لےآؤٹ

خصوصیات

موضوع

تھیم کی فہرست پر واپس جائیں

ٓآش

منجانب WP Royal

ورژن: 2.237

آخری بار اپڈیٹ: 17 اپریل، 2024

فعال انسٹالیشنز: 40,000+

WordPress Version: 4.7 or higher

PHP Version: 5.2.4 or higher

تھیم کا سرورق

ایک ذاتی اور متعدد مصنف کی سپورٹ سے بھرپور ورڈپریس کا ایک فری تھیم۔ یہ ذاتی، لائف اسٹائل، صحت، کھانے، بیکری، سیاجت، شادی بیاہ، فوٹو گرافی، نیوز، چھوٹے بزنس، مقولہ جات، اور کسی بھی قسم کے بہترین بلاگ کے لیے یہ ایک عمدہ تھیم ہے۔ سادہ،خوبصورت، موبائل کی سپورٹ کے ساتھ، اور وو کامرس کی سپورٹ آپ کو اور آپ کے یوزر کو حیران کر دے گی۔ اس کو بہترین طریقے سے ڈاکومنٹ کیا گیا ہے جو کہ ورڈپریس کے نئے یوزر کے لیے اس کو آسان بنا دیتی ہے۔ اس کا سادہ اور جدید ڈیزائن ہرطرح کی مشین مثلاً ٹیبلٹ، موبائل، اور ریٹینا پر بہترین دکھتا ہے۔ یہ کافی تیز ہے، اور بہت ساری جدید پلگ ان، دائیں سے بائیں جانب لکھے جانے والی زبانوں، اور ایس ای او کے لیے بہترین ہے۔ اس تھیم میں ٹیکسٹ اور امیج لوگو، فل سکرین سلائیڈر، ہیڈرکی تصویر، انسٹاگرام کا سلائیڈر ویجٹ، اور فوٹر مینیو جیسے فیچر موجود ہیں اور اس کو جی ڈی پی آر کے اصولوں کے مطابق تیار کیا گیا ہے۔ یہ تمام مشہور ڈریگ اینڈ ڈراپ بلڈرز مثلاً ایلیمینٹور، بیوربلڈر، وژیل کمپوزر، اور ڈی وی کے ساتھ بہترین چلتی ہے۔ آپ کو صرف لکھنے کی ضرورت اور سب بہترین ہے۔ آپ درج ذیل لنک پر اس کا ڈیمو دیکھ سکتے ہیں: https://ashe-free.wp-royal-themes.com/demo/

کوئی تھیم نہیں ملی۔ دوبارہ کوشش کریں۔