خوش آمدید!
آپ کا اردو مترجم ٹیم میں استقبال ہے!
اردو میں ترجمہ کرنے والی ٹیم ورڈ پریس کے پلگ انز، تھیم اور دیگر منصوبوں کو انگریزی سے اردو میں ترجمہ کرنے کی ذمہ دار ہے۔
یہاں کچھ منصوبے ہیں۔
مترجم ٹیم کا حصہ بننے کے لیے، ہینڈ بک دیکھیں۔
اردو

ورڈپریس اردو ترجمے کی بڑھتی ہوئی ٹیم کو دیکھتے ہوئے فوری طور پر ایک گائیڈ پبلش کی جارہی ہے، جس کا مقصد ہے نئے آنے والے مترجم کو ترجمے کا عمل سمجھانا اور یہ بتاناکہ کس طرح سے ترجمے اور اس کی ٹیم کا سلسلہ چلتا ہے۔ اس مقصد کے لیے اس سائٹ پر چند پوسٹس کی گئی ہیں اور ان کے لنک اس گائیڈ میں موجود ہیں۔ وقتی طور پر یہ گائیڈ انگلش میں ہیں اور ورڈپریس فاؤنڈیشن کی طرف سے جاری کردہ ہیں، وقت کے ساتھ ساتھ ان کو اردو میں منتقل کر دیا جائے گا۔
تمام مترجم سے درخواست ہے کہ ان اصولوں پر عمل کریں، تاکہ ہم ساتھ مل کر آگے بڑھ سکیں۔