خوش آمدید!
آپ کا اردو مترجم ٹیم میں استقبال ہے!
اردو میں ترجمہ کرنے والی ٹیم ورڈ پریس کے پلگ انز، تھیم اور دیگر منصوبوں کو انگریزی سے اردو میں ترجمہ کرنے کی ذمہ دار ہے۔
یہاں کچھ منصوبے ہیں۔
مترجم ٹیم کا حصہ بننے کے لیے، ہینڈ بک دیکھیں۔
اردو

مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ اردو ٹیم کی بھرپور محنت اور لگن کی وجہ سے ہم نے ورڈپریس کے تازہ ترین ورژن 4.9 کا اردو ترجمہ مکمل کر لیا ہے اور اب یہ ڈاؤن لوڈ کے لیے بھی دستیاب ہے۔