خوش آمدید!
آپ کا اردو مترجم ٹیم میں استقبال ہے!
اردو میں ترجمہ کرنے والی ٹیم ورڈ پریس کے پلگ انز، تھیم اور دیگر منصوبوں کو انگریزی سے اردو میں ترجمہ کرنے کی ذمہ دار ہے۔
یہاں کچھ منصوبے ہیں۔
مترجم ٹیم کا حصہ بننے کے لیے، ہینڈ بک دیکھیں۔
اردو

اردو میں ٹیم کی 02 سائٹ منظر عام پر آ چکی ہے کسی پراجیکٹ پر تبادلہ خیال یا ترجمے کے دوران کسی میں پریشانی کی صورت میں یہاں اردو ترجمہ ٹیم سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ اردو مترجموں سے التماس ہے کہ یہاں بات چیت میں اردو زبان کو فوقیت دیں۔ شکریہ
کاپی: @mrahmadawais @amreendanish @hibashaikhpk @mbilalkhan90 @saqibameen @sajidzaman