یہ پلگ ان ورڈپریس کے تازہ ترین 3 ریلیزوں کے ساتھ ٹیسٹ نہیں کیا گیا ہے۔ اب یہ برقرار نہیں رکھا جا سکتا یا معاونت نہیں کی جا سکتی اور اس کو ورڈپریس کے تازہ ترین ورژنز کے ساتھ استعمال کیے جانے پر مطابقت کے مسائل ہو سکتے ہیں۔

ورڈپریس جنریٹر ریمور منجانب Dawsun

تفصیل

ورڈ پریس کے میٹا جنریٹر کو چھپائیں اور ختم کریں، سٹائل شیٹ کا ورژن چھپائیں اور ختم کریں، جاوا سکرپٹ کا ورژن چھپائیں اور ختم کریں

اب ویب سائٹ ڈاکو یا ہیکر سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ اب ورڈ پریس کا ورژن نظر ہیں آئے گا

یہ پلگ ان آپ کی ویب سائٹ کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے بہت ضروری پلگ ان ہے

آپ سیٹینگ سے فعال اور غیر فعال کر سکتے ہیں، پہلی بار یہ فعال ہوتا ہے

  1. میٹا ٹیگ جنریٹر ختم کریں
  2. سٹائل شیٹ سے ورژن چھپائیں
  3. جاوا سکرپٹ سے ورژن چھپائیں

انسٹالیشن

انسٹالیشن اتنی آسان ہے جیسا کہ ایک دو تین

مثال کے طور پر

  1. wp-generator-remover-dawsun کو /wp-content/plugins/ ڈائریکٹری میں اپ لوڈ کریں
  2. ورڈ پریس کے “پلگ ان“ مینیو سے اس پلگ ان کو چالو کریں
  3. بس اتنا ہی، یہ اب ورڈ پریش کا ورژن اس کے ہیڈ سیکشن سے ختم کر دے گا

عمومی سوالات

کیا یہ حفاظتی اقدام ہے اگر ورڈ پریس کا ورژن چھپا دیا جائے؟

جی ہاں، جیسا کہ ہیکرز یہ معلوم نہیں کر پائیں گے کے ابھی آپ ورڈ پریس کا کونسا ورژن استعمال کر رہے ہیں

میں نے پلگ ان انسٹال کر لیا ہے، ابھی مزید کیا کرنا پڑے گا؟

پلگ ان کو انسٹال کریں اور اسے چالو کریں اور بس

جائزے

تمام 2 جائزے پڑھیں

شراکت دار اور ڈیویلپرز

“ورڈپریس جنریٹر ریمور منجانب Dawsun” اوپن سورس سافٹ ویئر ہے۔ مندرجہ ذیل لوگوں نے اس پلگ ان میں حصہ لیا:

شراکت دار