تفصیل
WP Custom REST API Generator پلگ ان ورڈپریس ایڈمن پینل میں ایک انٹرفیس فراہم کرتا ہے، جو صارف کو WordPress کی API REST کے لئے دستیاب اقسام کی Post Types جیسے Author Meta, Featured Image, Custom Fields and Taxonomies درجہ بندی کو ظاہر کرنا اور چھپانے کے لئے کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
خصوصیات
ورڈ پریس کسٹم ریسٹ اے پی آئی جنر یٹر مندرجہ ذیل خصوصیات کے ساتھ آتا ہے
- Author Meta مثال کے طور پر؛ Author کا نام ، Author کی تفصیل ، Author کا access لیول، Author کا اوتار۔
- واضع سائز کے ساتھ نمایاں تصویر مثلاََ چھوٹی، درمیانی، بڑی، مکمل وغیرہ۔
- کسٹم فیلڈ مثلاً مختلف پوسٹ ٹائپس میں انفرادی پوسٹس کے لئے صارف کی بیان شدہ فیلڈ
- ٹیکسونومیز مثلََا طےشدہ اور اپنی مرضی کے مطابق کی ٹیکسونومیز۔
خود کار انسٹالیشن
آٹو میٹک انسٹالیشن ایک آسان طریقہ ہے کیونکہ ورڈپریس فائل کو خود سے انسٹال کرتا ہے اور آپ کو اپنا ویب براؤزر چھوڑنے کی ضرورت نہیں ہے۔ پلگ ان کو خود کار طریقے سے انسٹال کرنے کے لیے ، اپنے ورڈپریس ڈیش بورڈ میں لاگ ان کریں ، پلگ ان مینیو میں جائیں اور "نیا شامل کریں” پر کلک کریں۔
پلگ اِن تلاش کرنے کے لیے تلاش کے خانے میں "ورڈ پریس کسٹم ریسٹ اے پی آئی جنریٹر” لکھ کرتلاش پلگ اِن پر کلک کریں۔ جب آپ کو یہ پلگ اِن مل جائے، تواس کو انسٹال کرنے لیے "انسٹال کریں” پر کلک کریں۔
مینوئل انسٹالیشن
- ورڈ پریس کسٹم ریسٹ اے پی آئی جنر یٹر پلگ ان کو ڈاون لوڈ اور اَن زِپ کر یں
- wp-custom-rest-api-generator/ directory to the /wp-content/plugins/ directory پوری اپ لوڈ کریں.
- ورڈپریس کسٹم ریسٹ اے پی آئی جنریٹر پلگ ان کو ورڈپریس کے پلگ انز مینیو میں جا کر ایکٹیویٹ کریں۔
ڈبلیو پی کسٹم ریسٹ اے پی آئ جنریٹر ترتیبات کی تخصیص ایڈمنسٹریٹر مينيو اور ترتیبات اور ڈبلیو پی کسٹم ریسٹ اے پی آئ جنریٹر پر کریں
اسکرین شاٹس
جائزے
شراکت دار اور ڈیویلپرز
“WP Custom REST API Generator” اوپن سورس سافٹ ویئر ہے۔ مندرجہ ذیل لوگوں نے اس پلگ ان میں حصہ لیا:
شراکت دار“WP Custom REST API Generator” کا 1 زبان میں ترجمہ کیا گیا ہے۔ تعاون کے لیے مترجمین کا شکریہ۔
“WP Custom REST API Generator” کا اپنی زبان میں ترجمہ کریں۔
ڈویلپمینٹ میں دلچسپی ہے؟
کوڈ براؤز کریں، ایس این وی ریپوزیٹری کو چیک کریں یا ڈویلپمینٹ لاگ کو سبسکرائب کریں بذریعہ آر ایس ایس۔
چینج لاگ
1.0.5
- تازہ ترین بِلڈ کے ساتھ تجربہ شدہ ہے
1.0.4
- تازہ ترین بِلڈ کے ساتھ تجربہ شدہ ہے
1.0.3
- Bug fixes, and tested with the latest build
1.0.2
- تازہ ترین بِلڈ کے ساتھ تجربہ شدہ ہے
1.0.1
- Updated meta information
1.0.0
- ابتدائی ریلیز