All in One SEO Pack

تفصیل

The original WordPress SEO plugin, downloaded over 65,000,000 times since 2007.

Use All in One SEO Pack to optimize your WordPress site for SEO. It’s easy and works out of the box for beginners, and has advanced features and an API for developers.

Upgrade to Pro Version

Premium Support

پہلے 2007 میں بنا، دیکھے کیوں AIOSEO وورڈ پریس کا سب سے زیادہ ڈونلوڈ کیا جانے والا پلگ ان ہے.

  • XML سائٹ میپ کی مدد – اپنا سائٹ میپ Google اور Bing تو فراہم کریں اور اپنا SEO بہتر کریں
  • Image XML Sitemap submitted to Google and Bing to improve your Image SEO
  • RSS Sitemap
  • Google AMP support (Accelerated Mobile Pages)
  • Google Analytics کی مدد
  • Schema.org Markup
  • اپنی مرضی کی پوسٹ ٹائپ کے مطلق SEO کی مدد
  • جدید Canonical URLs
  • Redirect attachment pages to parent post
  • Automatically notifies search engines like Google and Bing about changes to your site
  • API اندر ہی موجود ہے تا کہ پلگ ان/تھیمزرسائی حاصل کرسکیں اور کارکردگی میں اضافہ کر سکیں
  • واحد مفت پلگ ان جو ای-کامرس سائٹس بشمول WooCommerce کے ساتھ چلتا ہے
  • بے مثال سیکورٹی All in One SEO Pack میں موجود ہے
  • خودکار طریقے سے Google اور دوسرے سرچ انجنز کے لیے اپنے عنوانات آپٹمائز کرتا ہے.
  • میٹا ٹیگ خودبخود تیار کر دیتا ہے
  • وورڈ پریس بلوگس میں عمومی طور پر دوبارہ کاپی ہوے مواد سے بچاتا ہے
  • شروع کے یوزرز، اپ کو آپشنز میں بھی دیکھنے کی ضرورت نہی ہو گی، یہ عمومیت سے بالا ہو کر کام کرتا ہے صرف انسٹال کریں.
  • اعلی درجے کے صارفین کے لیے، اپ اپنے SEO کے لیے سب کچھ بہتر سیٹ کر سکتے ہیں.
  • اپ کوئی بھی عنوان بدل سکتے ہیں اور کوئی بھی میٹا تفصیل اور میٹا کی وورڈ اپنی مرضی سے سیٹ کر سکتے ہیں.
  • بہت سے دوسرے پلگ ان کے ساتھ موافقت
  • 57 زبانوں میں ترجمہ کیا جا چکا ہے۔
  • PHP 7 100% Compatible

اسکرین شاٹس

  • XML سائٹ میپ - سرچ انجنز کے لیے عمومیت سے ہٹ کر XML سائٹ میپ کی مطابقت، آٹومیٹک ترسیل یہ یقینی بناتی ہے کہ سرچ انجنز آسانی سے اپ کی سائٹ دیکھ سکیں.بہترکارکردگی کے لیے ڈائنامک یا سٹیٹک سائٹ میپ میں سے انتخاب کریں.
  • SEO Modules جسے چاہیں کسی بھی جدید ماڈیولز کو چالو یا بند کریں. ہماری ٹیم لگاتار نۓ ماڈیولز ڈالتی رہتی ہے، سو اکثر یہاں دیکھا کریں.
  • کثیر امداد ہماری Quickstart Beginner's Guide، Advanced User Guide پڑھیے اور ہر وقت امدادی عملے والا Premium Support Forums دیکھۓ اور بہترین ویڈیو اسباق دیکھیے.
  • اپنی طرح کی پوسٹ کی حمایت ساری منفرد پوسٹ اقسام کی عمومیت سے برتر حمایت. یہ اس وقت بہت مفید ہوتا ہے جب اپ کوئی فورم یا ای-کامرس سافٹ ویئر استعمال کرتے ہیں یا کوئی منفرد کام اپنی سائٹ پہ کرتے ہیں.
  • آسانی سے SEO مواد کی رسائی مکمل پوسٹ کے SEO عنوان، تفصیل اورکی ورڈ کا جامے جائزہ. سب کچھ ایک صفحے سے ایڈٹ کر کے وقت بچے.
  • سائٹ میپ کے لیے اضافی صفحات اپ آسانی سے سائٹ میپ میں وورڈ پریس کے بنانے ڈائنامک صفحات کے ساتھ اضافی صفحات ڈال سکتے ہیں. یہ یقینی بناتا ہے کہ Google جسے سرچ انجنز اپ کی ویب سائٹ کا سارا مواد دیکھیں گے.
  • جلد ترمیم مختلف صفحات پے بنا گھومے جلدی اپنے WordPress ایس ای او مینو ڈیٹا کی ترمیم کیجیے۔
  • ایس ای او مینو اپ کو پریمیم خوبیوں کی لمبی فہرست مفت دیتا ہے۔ نئے اور ماہر صارفین کے لیے موضوع ہے۔

عمومی سوالات

Please visit our complete Documentation before requesting support for SEO from the
All in One SEO Pack Support Forum

عام ترتیبات

XML سائٹ میپ

شوشل میٹا

کارکردگی

جائزے

نومبر 25, 2020
Thanks for the excellent plugins! Now, feature: I'm disappointed because the RSS information generated by the "XML sitemap" is the original title data and original description data. Features: Awaken "Use AIOSEO Title and Description" on "Social Media". Function: I want you to add "Use AIOSEO Title and Description" to "XML Sitemap" as well !! My main WordPress (motpresse.fs4y.com) has builded all by Japanese. On the other hand, the AIOSEO Title, Description and the AIOSEO keywords of all sub-WordPress (wordpress.fs4y.com) articles are written in English. Of course, machine translation will be performed automatically for the language of the each visitor's browser by Chrome, Opera, FireFox and the newest MS-Edge !
نومبر 25, 2020
Simple an easy to use. It didn't take me long to figure it out as a newb.
نومبر 24, 2020
Great support for this plugin. Raised a support ticket and got a reply quickly. Helped me sort out some issues on my site. Definitely helped me work through the issues and make noticeable differences. Happy to recommend. I upgraded from free to pro version. We shall see if all the work optimising will pay off. So far it's looking promising.
نومبر 24, 2020
Nice plugin, my page is the first in the Google! 😉
تمام 1,165 جائزے پڑھیں

شراکت دار اور ڈیویلپرز

“All in One SEO Pack” اوپن سورس سافٹ ویئر ہے۔ مندرجہ ذیل لوگوں نے اس پلگ ان میں حصہ لیا:

شراکت دار

“All in One SEO Pack” کا 54 زبانوں میں ترجمہ کیا گیا ہے۔ تعاون کے لیے مترجمین کا شکریہ۔

“All in One SEO Pack” کا اپنی زبان میں ترجمہ کریں۔

ڈویلپمینٹ میں دلچسپی ہے؟

کوڈ براؤز کریں، ایس این وی ریپوزیٹری کو چیک کریں یا ڈویلپمینٹ لاگ کو سبسکرائب کریں بذریعہ آر ایس ایس۔

چینج لاگ

All in One SEO Pack Changelog