ورڈپریس 4.7.1 اردو زبان میں

تمام پڑھنے والوں کو میرا سلام۔

ہمیں یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ہم نے ورڈپریس کے تازہ ترین ورژن 4.7.1 کا اردو ترجمہ مکمل کر لیا ہے اور اب یہ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے بھی دستیاب ہے۔ آپ سب سے گذارش ہے کہ اگر ورڈپریس پہلے سے آپ کے استعمال میں ہے تو آپ اپنے ورڈپریس ورژن کو اپڈیٹ کر کے اس امر کو یقینی بنائیں کہ اردو کے صارف اس کے استعمال سے مستفید ہوں۔ شکریہ

میں آپ سے پھر ملوں گا۔

ورڈپریس 4.7.1 اردو زبان میں” پر 9 تبصرے

  1. مجھے یہ جان کر بیحد خوشی ہو رہی ہے کہ ورڈ پریس کا اردو ورژن آ گیا ہے یہ ایک بہت بڑا کارنامہ ہے اور مجھے امید ہے کہ اس سے ان لوگوں کو بہت فائدہ ہو گا جن کی انگریزی کمزور ہے۔ اس کے لیے میں ورڈ پریس اردو کی ٹیم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

جواب دیں