WordPress.org

اردو

Ready to get started?Download WordPress

خوش آمدید

Localized version screenshot

ورڈپریس ایک منفرد اشاعتی پلیٹ فارم ہے جوانٹرنیٹ پراشاعت کے لیے متفقہ عالمی معیار کی پاسداری کی سہولت کے ساتھ ہر خاص وعام کو انٹرنیٹ پر اپنے خیالات کے اظہار کا ایک خوبصورت اور موثر  ذریعہ فراہم کرتا ہے۔ ورڈپریس آپ کو تکنیکی پیچیدگیوں میں نہیں الجھاتا اس لئے آپ اپنی پوری توجہ اپنے خیالات کے اظہار پر مرکوز کرسکتے ہیں ۔ ورڈپریس کا استعمال ان تمام سہولیات کے باوجود مفت ہے اور اسی وجہ سے یہ ایک انمول تحفہ ہے جس سے آپ اور آپ کےان گنت قارئین مستفید ہوسکتے ہیں۔

ورڈپریس کے اردو زبان کا ترجمہ ایک اہم سنگ میل ثابت ہوسکتا ہے۔ اس کاوش میں ہمیں زیادہ سے زیادہ افراد کی شرکت کی ضرورت ہے۔س عظیم کاوش میں شرکت کے لیے مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کریں۔

 1 ۔ اس بات کا یقین کرلیں کہ آپ کے کمپیوٹر پر اردو فونٹ اور اردو ٹایئپنگ کی سہولت موجودہے۔ اردو میں آسان ٹایئپگ کے لیئےپاکستان میں اردو زبان میں ریسرچ کے قومی ادارے CLE کی ویب سایئٹ سے آپ یہ سوفٹ ویئرڈاون لوڈ کرسکتے ہیں۔

2 ۔   ورڈ پریس کی ویب سایئٹ پر جایئں اور اپنا اکاونٹ بنایئں جوکہ ایک مفت سروس ہے۔

3 ۔ ورڈ پریس کی اردو ترجمہ کی ویب سایئٹ پرجایئں اورترجمہ میں محو ہو جایئں۔

4 ۔ جب یہ ترجمہ مکمل ہو جائیگا تو آپ میں سے کوئی بھی اسے ڈاون لوڈ کر کے اپنی ورڈ پریس کی ویب سائٹ میں مفت استعمال کرسکے گا۔

 5 ۔ یہ مضمون اپنے زیادہ سے زیادہ دوستوں سے شیئر کریں کیونکہ جتنے زیادہ لوگ اس کاوش میں شریک ہونگے اتنا جلد ہم اس اہم پراجیکٹ کو مکمل کرسکیں گے۔

Download

Please, neither delete this page, nor change its slug!

Here you can say a few words about the current version and explain all the download choices on the right.

Install

Please, neither delete this page, nor change its slug!

The place for installation instructions. Except from telling them how to install the ready WordPress package it is usually worth to explain how to inject the mo file in already existent installation.

Blog

پیش رفت

مارچ 23, 2012

ورڈپریس کا اردو ترجمہ(جولائی ۲۰۱۳کے مطابق) 95 فی صد مکمل ھو چکا ہے۔ آپ بھی اس اہم کاوش میں شرکت کریں تاکہ اسے جلد از جلد مکمل کیا جاسکے۔